خیار الشرط

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - (فقہ) مشروط طور پر کوئی چیز خرید کر تین دن یا اس سے زیادہ مدت معینہ کے اندر بیع کو فسخ کرنے کا اختیار۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - (فقہ) مشروط طور پر کوئی چیز خرید کر تین دن یا اس سے زیادہ مدت معینہ کے اندر بیع کو فسخ کرنے کا اختیار۔